ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ادویات ساز کمپنیوں کو بارکوڈنگ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے کے سافٹ ویئر فراہم کردیا

اسلام آباد… ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے ادویات ساز کمپنیوں کو بارکوڈنگ اور Batchپروڈکشن ڈیٹا اپ لوڈ کرنے کے سافٹ ویئر فراہم کردیا۔٭ ڈریپ کی ویب سائٹ پر موجود سافٹ وئیر کی مدد سے کمپنیاں ادویات کی تیاری کا کارڈجیسا کہ Batch no,Expiry date

اور قیمت کی معلومات فراہم کرینگی ٭ اس تاریخی اقدام سے پاکستان میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

٭ ڈریپ کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہر افسران اس سافٹ وئیر کی ٹریننگ کروانے کیلئے چاروں صوبائی دارالحکومت میں کمپنیوں کے ٹیکنیکل نمائندوں کی بھی ٹریننگ کروائی جائے گی