اسلام آبا: قاسم اتھارٹی کے مزدوروں کو تنخواہوں اور اجرت کی عدم ادائیگی ،یڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی 2019 اور سکی کناری ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے لئے حاصل شدہ زمین کے مالکان کو ادائیگی سے متعلق قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس ایوان بالا میں پیش کر دی گئیں۔ سینٹڑ ثمینہ سعید، سینٹر نصیب اللہ بازئی اور سینٹر محمد علی سیف نے اپنی اپنی کمیٹی کی رپورٹس ایوان مٰیں پیش کیں۔
Related Posts
ائن آف کنٹرول پر موجود آبادی کو مفت اسلحہ لائسنس جاری کر دئے گئے مفت اسلحہ لائسنسز کا اجرا آزاد جموں کشمیر کی حکومت کی ہدایات پر کیا گیا
- Rizwan Malik
- August 5, 2019
- 0
لائن آف کنٹرول پر موجود آبادی کو مفت اسلحہ لائسنسز کا اجرا کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں کشمیر کی حکومت نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر […]

آصف علی زرداری کا طبی معائنہ، ڈاکٹروں کی فوری ہسپتال منتقل کرنے کی تجویز
- Rizwan Malik
- August 23, 2019
- 0
اڈیالہ جیل میں قید سابق پاکستانی صدر آصف علی زرداری کا بدھ کو جیل میں طبی معائنہ کرنے والی ڈاکٹروں کی ٹیم نے انھیں فوری […]

صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ بل نظر ثانی کے لیے واپس کر دیا
- Rizwan Malik
- April 8, 2023
- 0
صدرنے عدالتی اصلاحات بل 2023 آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوایا اسلام آباد: بالآخر وہی ہوا جس کا […]
