لاہور…نورالعارفین
لوکو ورکشاپ کے باہر ریلوے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ سڑک بلاک کر دی، سڑک بلاک ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر، شہریوں کو مشکلات ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین کا گلے میں روٹیاں لٹکا کرانتظامیہ کیخلاف احتجاج، ملازمین کا کہنا تھا کہ فاقوں کی نوبت آگئی، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔


