مہنگائی ,لوڈشیڈنگ,اور کرپشن کے خلاف پسرور میں پیپلز پارٹی کا مظاہرہ

پسرور….پیپلزپارٹی پسرور کے زہر اہتمام پسرور پریس کلب اور ڈی ایس پی پسرور آفس کے
پسرور۔۔مہنگائی ۔لوڈشیڈنگ۔اور کرپشن کے خلاف شدید نعرے بازی
پسرور۔۔احتجاج چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی کال پورے ملک کی طرح پسرور مین بھی کیا گیا۔
پسرور۔۔احتجاجی ریلی سے خالد محمود علوی ایڈووکیٹ۔چوہدری ناصر سندھو ایڈووکیٹ صدر بارپسرور۔ندیم اعوان ۔رانا طارق ۔ حکیم آصف اور ابرار علوی نے خطاب کیا۔
پسرور۔۔مظاہرین نے پے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر حکومت مخالف نعرے درج