سموگ, حافظ آباد کئی گاڑیوں میں تصادم , متعددافراد شدید زخمی

سموگ کے باعث گوجرانوالہ حافظ آباد روڈ پرڈیرہ شاہ جمال کےقریب یکے بعد دیگرے کئی گاڑیوں میں تصادم!
گاڑیوں میں سوار متعددافراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال حافظ آباد ،گوجرانوالہ اور لاہور ہسپتال منتقل کیاگیا!