میانوالی ،کندیاں میں ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کے خلاف اجتجاجی ریلی

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی ۔۔۔کندیاں میں ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کے خلاف اجتجاجی ریلی

ریلی چوک قریشیاں پرائمری سکول مین بازار سے ہوتی ہوئی فیصل چوک پر ایک اجتجاجی جلسے میں تبدیل ہوگئی

شرکا ءنے بینززاور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ختم نبوت میں ترمیم کرنے والوں کے خلاف نعرے درج تھے۔

شرکاءلیبک یا رسول اللہ کے بلند نعرے لگارہے تھے

مقررین رمضان۔ شوکت محمود ساعی۔ اظہر محمود اور دیگر نے مطالبہ کیا کہ ختم نبوت میں ترمیم کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں حکومت اقدامات کرے ۔

لبیک یا رسول اللہ کا نعرہ صحابہ کا نعرہ ہے۔ مقررین

ہم غازی علم دین شہید اور ممتاز قادری کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔مقررین