
پاک سر زمین پارٹی کے سربراه سید مصطفیٰ کمال نے لانڈھی ٹاؤن پر قائم ممبر سازی کیمپ پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہمہاجروں نے یہ پروپیگنڈا دفن کردیا کہ سب کو ملا کر چلنے سے مہاجروں کا نقصان ہو گاعوام کی طاقت سے ایسی متبادل قیادت لائیں گے جو عام کے مسائل حل کرے گیآج مہاجر، پختون، سندھی، پنجابی، بلوچ اور دیگر قومیں ایک پرچم تلے جمع ہو چکی ہیں ملیر ٹاؤن میں عوام سے خطابممبر سازی مہم کے پہلے روز تقریباً 50 ہزار لوگوں نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کیشہر تباہ حال ہے سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیںآج حکمرانوں کی باتوں سے ایسا لگتا ہے جیسے ان کے پاس ایم این اے، ایم پی اے، میئر، سینیٹر ہے ہی نہیںمہاجروں نے اپنا سب کچھ حکمرانوں کو دے رکھا ہے تو حالات تبدیل کیوں نہیں ہو رہےکراچی کی 20 میں 17 سیٹیں ہیں پھر بھی کراچی کا کوئی پرسان حال نہیںجس مینڈیٹ کا سوال کر کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروا رہے ہیں وہ آج ان کے پاس ہےعوام کی خدمت کرنے کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے آرام اور گھر والوں کو چھوڑنا پڑتا ہےعوام ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں رہزنوں اور رہبروں میں فرق کرنا پڑے گامہاجروں کی ہم سے زیادہ خدمت کس نے کی ہےاب بھی سب قومیتوں کو متحد کر کے مہاجروں کی سب سے زیادہ خدمت کر رہے ہیںنفرت کی سیاست کر کے کسی ماں کے بچے کو مروانا نہیں چاہتےاگر کراچی میں پانی آئے گا تو دروازہ کھٹکھٹا کے نہیں پوچھے گا اندر مہاجر ہے پٹھان یا سندھیجس طرح عوام ہمارے ساتھ جڑ رہے ہیں آئندہ انتخاباتمیں پاک سر زمین پارٹی بڑی سیاسی قوت بن کر ابھرےسید مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی قائد آباد ٹاؤن آمدکیمپ پر پی ایس پی کے کارکنان کا بھرپور استقبال، مصطفیٰ کمال کے حق میں نعرے



