دھرمسال لائن آف کنٹرول پر انڈین آرمی کی ٹارگٹ فائیرنگ

رپورٹ…سردار دلاور قادری
دھرمسال لائن آف کنٹرول پر انڈین آرمی کی ٹارگٹ فائیرنگ جاری . آج فائیرنگ سے 12سالہ عمر عجائب جو اپنے گھر کے صحن میں کھڑا تھا انڈین آرمی کی فائیرنگ سے کندھے میں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا . جسکو ابتدائی طبعی امداد کے لئے قریب ہیلتھ سینٹر پہنچا دیا گیا ہے