سٹی پولیس چوکی میانوالی کی ناک کے نیچے دن دیہاڑے لاکھوں کی چوری

 

میانوالی… عبدالقیوم خان نیازی

سٹی پولیس چوکی کے قریب دن دیہاڑے چوری کی واردات، نامعلوم سٹی پولیس چوکی کے قریب ہو۔گئے
وی او
شہر کے مصروف علاقہ اور سٹی پولیس چوکی سے 150 فٹ کے فاصلہ کے۔نزدیک سٹی سٹریٹ میں دن دیہاڑے نامعلوم چور میجر سلطان اکبر مرحوم کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات چوری کرکے فرار ہوگئے ۔اہل خانہ کے مطابق آج دن گیارہ بجے واردات اس وقت۔کی۔گئی جب گھر کی خواتین گھر میں موجود نہ تھیں جبکہ گھر کا۔اکلوتا مرد گھر کے میںن گیٹ کو تالہ لگا کر کسی کام سے باہر گیا ہوا۔تھا کہ اس۔دوران نامعلوم چورگھر میں داخل۔ہوکر گھر سے 105 تولے سونے کے طلائی زیورات چوری کرکے لے گئے ۔ یہاں پر یہ بات قابل ذکر کہ شہر میں کچھ عرصہ سے چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ۔