
تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم رضوی نے اہم اعلان کیا ہے جس کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ اب ساری کابینہ کا استعفی کا مطالبہ کرتے ھیں.مذاکرات اب ھمارے شھدا کی تدفین کے بعد ھوں گےھماری طرف سے کوئی پیر یا عالم مذاکرات کی پیشکش نہ کرےہماری اپنی کمیٹی مذاکرات فیصلہ کرے گیدھرنے کا جو نقصان راولپنڈی اور اسلام آباد انظامیہ نے کیا اس کا جواب لیں گے
حکومت کے پیچھے امریکی اور قادیانی لابی ھے اج ساری رات میلادالنبی منایا جائے گا لبیک رسول اللہ کی مرکزی مجلس شوری کا ہنگامی اجلاس جاری ہے اجلاس کی صدارت علامہ خادم حسین رضوی کر رہے ہیںاجلاس میں پیر افضل قادری سمیت دیگر شریکاجلاس میں شرکت سے قبل پیر افضل قادری کا دھرنا مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ ان حالات کی ذمہ دار حکومت ہے ,اب ایک وزیر نہیں پوری کابینہ کؤ جانا ہوگا,مطالبات تسلیم ہونے تک دھرنا جاری رکھیں گے



