شہدا عاشقان رسول کیلیے 3 روزہ سوگ کا اعلان

ڈاکٹراشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ
فیض آباد کے دھرنے والوں پر فلفور آپریشن روک دیا جاۓ۔
اگر فوری طور پر عمل نہ ہوا تو ہم سخت ترین لاےعمل کا اعلان کریں گے۔

تو پھر حکمرانوں کو اپنے گھر سے باھر نکلنے کی طاقت نہ رہے گی۔
شہدا عاشقان کیلیے 3 روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہیں ۔
اور ان شہدا کے لواحقین سے شرمندہ ہیں ۔
لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ وہ ہم سے بازی لے گئے۔

اوربروز پیر کو مکمل ہڑتال کا اعلان کرتے ہیں ۔

شٹرڈاٶن ۔ پہیہ جام تاریخ ساز کامیاب ہڑتال کریں گے۔

اور 30 شہدا کی FIR ابھی کٹوائی جائگی ۔
نواز شریف شہباز شریف اعتزاز احسن اور دیگر تمام کے نام ہوگی۔
شہدا ہمارے ہیرو ہیں ہمارے سروں کا تاج ہیں ۔
ختم نبوتؐ کے تحفظ کے ستارے ہیں ۔
اور پیمراہوش کے ناخن لے اور پورے ملک میں نشریات کو بحال کرے۔ اورساتھ ہمارے ملک کی عدالتوں کو بھی یہ سوچنا چاہیے ۔
کہ کائنات میں سب سے بڑا حق حضرت محمدﷺ کا ہے جن کے نام پر یہ کائنات کی تکمیل ہوئ۔

زاہد حامد اور رانا ثناء کی پھانسی کا دھرنا پنجاب اسمبلی کے سامنے دیا جا رہا ہے۔
اور حکومت اپنے گندے انڈوں کو تیار رکھے اب سب کے سامنے انکو سزا دیں گے۔