خادم رضوی نے ملک بھر میں دھرنے پر بیٹھے عاشقان رسول کو دھرنا جاری رکھنے کی ہدایت کر دیں

تحریک لبیک کے سر براہ خادم حسین رضوی نے ملک بھر میں دھرنے پر بیٹھے عاشقان رسول کو دھرنا جاری رکھنے کی ہدایت کر دیں .اپنےکنٹینر سے خطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں بیٹھے لوگ کسی مداری یا دوسرے کے پرو پیگنڈہ میں نہ آئیں.کہ دھرنا ختم ہو گیا ہے .دھرنا ختم ہونے کا اعلان یہاں اسلام آباد سے ہو گا اس وقت تک تمام لوگ ناموس رسالت کا پہرا دیتے رہیں.انہوں نے کہا کہ ہمارے دو اور عاشقان رسول شہید ہو گئے ہیں .یہ حکومت ایک وزیر کو بچانے کے لئے ہمارے کار کنوں کو شہید کر رہے ہیں .اپ کسی کی بات میں نہ آئیں کہ ان کے مطالبات  مانے گئے ہیں اپ دھرنا ختم کر دیں  ےسے کسی پرو پیگنڈہ میں نہ آیئن جب تک اسلام آباد سے اعلان نہ ہو لو گ پورے ملک میں دھرنے پر بیٹھے رہیں .انہوں نے کہا کہ 12 گھنٹے میں ہمارے کار کن رہا ہو کر ا گے تو دھرنا ختم ہو جائے گا .