چیچہ وطنی …رضوان احمد
اڈه کسووال کے قریب موٹرسائیکل کوبچاتے ہوۓ کار الٹ گئی تفصیل کے مطابق لاهور سےملتان جانےوالی کار جس میں 2بچوں سیمت 5 افراد سوار تهے جوسامنےآنےوالی نامعلوم موٹر سائیکل کو بچاتےهوئے الٹ گئی تمام افراد زخمی 2 کی حالت تشویشناک واضع رهے کال کرنے کےباوجود موٹر وے اورتهانہ کسووال کی پولیس50منٹ کے بعد اور ریسکیو
1122کی ٹیم 45منٹ لیٹ پہنچی


