
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی ….پپلاں پولیس امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے میں بری طرح ناکام,آئے روز چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ
میانوالی۔۔۔گزشتہ رات تھانہ پپلاں کے نواح میں واقع رحیم مارکیٹ کی ایک موبائل شاپ سے چور رات کی تاریخی کا فائدہ اٹھا کر لاکھوں کا سامان لے اڑے
میانوالی ۔۔۔۔پولیس کو آگاہ کرنے کے باوجود پولیس تاحال موقع پر نہ پہنچ سکی
میانوالی۔۔۔دکاندار کے مطابق قریبا دس لاکھ روپے مالیت کے موبائل بمع نقدی شامل ہے
میانوالی۔۔۔چوری مقامی صحافی اور نجی چینل کے رپورٹر عبدالخالق لنگاہ کی دکان سے ہوئ
میانوالی۔۔۔اتنے بڑے واقعہ پر پولیس کی خاموشی سے تاجر برادری میں تشویش کی لہر



