جسٹس منصور شاہ کی کمیشن کی رپورٹ پبلک کی جائے، جمشید دستی

جمشید احمد دستی چیرمین عوامی راج پارٹی نے کوٹ ادو جلسہ میں بڑا مطالبہ کیا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بنائے گئے کمیشن کی رپورٹ کو پبلک کیا جائے عباس والا بند کو توڑ کر شہری آبادی کی طرف سیلاب کا رکھ موڑ دیا گیا اور پانڈ ایریا کو بچا لیا گیا جس پر اس علاقہ کے تمن دار جاگیردار ہنجرا کھر اور کھوسہ سرداروں نے قبضہ کیا ہوا تھا اس سیلاب سے پورا ضلع مظفر گڑھ سیلاب کی نظر ہوا جس پر جسٹس سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں کمیشن بنایا گیا جس نے اس بند ٹوٹنے والا اصل ملزمان کا تعین کیا گیا لیکن آج تک اس رپورٹ کو پبلک نہیں کیا گیا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ جسٹس باقر نجفی کی سربراہی بنائے گئے کمیشن کی رپورٹ کو پبلک کیا گیا تو اس جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بنائے کمیشن کی رپورٹ کو پبلک کیا جائے