میانوالی پولیس نے  65سالہ دلہانکاح سے پہلے گرفتار کر لیا .

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی پولیس نے  65سالہ دلہانکاح سے پہلے گرفتار کر لیا .

میانوالی کےنواحی علاقہ رستم والہ (موچھ)میں ڈی ایس پی سرکل موسی خیل شبیرگجرنے  بروقت کارروائی کرتے ہوے 14 سالہ دلہن فرہادبی بی دخترنیب رسول حال ساکن رستم والہ کو بوڑھے کیساتھ نکاح سے پہلے بچالیاگیا۔نورپورتھل سے آئی بارات کاایلیٹ فورس اورتھانہ موچھ پولیس کیساتھ چھاپہدلہاگرفتار تھانہ موچھ بند تفتیش جاری عوامی حلقوں کاڈی ایس پی شبیرگجراورانکی پولیس پارٹی کوخراج تحسینننھی کلی کواجڑنے سے بچالیاگیا۔

میانوالی ۔۔۔واضح رھے نیب رسول سکنہ کرک حال ساکن رستم والہ اپنی 14سالہ بیٹی کو65سالہ فتح شیر ولدمہرخان سکنہ ڈراوی نورپورضلع خوشاب کو 6لاکھ روپے میں نکاح کرکے دے رہاتھا۔

میانوالی ۔۔۔میانوالی پولیس کی بروقت کارروائی نے معصوم کو فرشتہ بن کراجڑنے سے بچالیا۔