
چیچہ وطنی…رضوان احمد
کسووال سے چیچہ وطنی روڈ پر بشیر دال والے ہوٹل کے سامنے موٹر وے پولیس کی غنڈہ گردی ہائی ایس کنڈیکٹر کی پٹائی ڈرائیور حضرات نے گاڑیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کر دیا.ذرائع سے پتہ چلا ہے کنڈیکٹر کو عارف نامی اہلکار نے گندی گلیاں دی اور بدتمیزی کی اور تشدد کیا کنڈیکٹر کا موقف تھا کے میرا 500 کا جرمانہ کیا تھا میرے پاس پیسے نہیں تھے میں نے ان کو کہا میری گاڑی سپرد داری پر رکھ لیں جس پر موٹر وے پولیس کا اہلکار تعیش میں آگیا اور مجھے گندی گالیاں دینے لگا میں نے ان کو کہاں آپ نے میرا جرمانہ کر دیا ہے گالیاں نہ دیں جس پر عارف نامی اہلکار نے مجھ پر تشدد کیا


