میانوالی پولیس نے بٹیربازبن گرفتار کر لئے

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی۔۔لاری اڈہ پربٹیروں کی لڑائی پرجواء

انچارج سی آئی اے سٹاف مہرظفر عباس لک اورایس ایچ اوسٹی کامران بخت کااچانک چھاپہ

 

10بٹیربازجوئے کی رقم 50100روپے9موبائل فون 10بٹیرے01موٹرسائیکل سمیت گرفتارمقدمہ درج

ڈی پی اومیانوالی صادق علی ڈوگرکیطرف سے چھاپہ مارٹیم کوشاباش