
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی میں سالے نے بہنوئی پرفائرنگ کر کے زخمی کر دیا
میانوالی ۔۔کلورشرف کےعلاقے عیدی خیل میں محمد لطیف نامی شخص پرفائرنگ
میانوالی ۔۔فائرنگ سے محمد لطیف ولد محمداکرم زخمی
میانوالی ۔۔مجھ پر30بورپسٹل سےفائرنگ ثالے شاہنوازنے کی۔زخمی محمدلطیف
میانوالی ۔۔زخمی کوتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عیسی خیل منتقل کردیاگیا۔




