
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی جہازچوک پرمیانوالی کے 500گونگے بہرے افرادنے احتجاج کیا
انکامطالبہ تھاکہ پنجاب حکومت دیگرشہروں کیطرح میانوالی کے گونگے بہرے افرادکوسرکاری نوکریاں فراہم کرح
سرکاری محکموں میں %3کوٹہ کیمطابق نوکریاں دی جائیں
خدمت کارڈ کااجراء کیاجائے
ٹرنسپورٹ کرایوں میں %50رعایت دی جائے
میانوالی۔۔مظاہرین نےجہازچوک سے ڈی سی آفس تک اہتجاجی مارچ کیا
میانوالی ۔۔اہتجاج کی قیادت پاکستان فنڈریشن آف دی ڈیف کےصدرچوہدری اشفاق گجر اورضلع میانوالی کے محمدسجادمسعودنےکی




