زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے مزدور زخمی

یاسرآکاش چوہدری
مروٹ زیرتعمیردوکانوں کوحادثہ پیش
مروٹ مستری اور مزدوردوکانوں کو تعمیر کررہے تھے اور دوکان ڈبل سٹوری کررہے تھے اور لینٹر کا جال باندھ کر اس کے اوپر بجری اور سیمنٹ ڈال رہےتھے کے اچانک لینٹر کے نیچے سے جو کالب کیا ہواتھا کسک گیا اورمستری مزدور لینٹر کے ساتھ نیچے آگئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مزدور معمولی زخمی حادثہ غفلت کی وجہ سے ہوا