ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹرون کی مبینہ عفلت، 6 ماہ کی بچی جان بحق

راولپنڈی ….ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹرون کی مبینہ عفلت6 ماہ کی بچی جان بحق

چھ ماہ کی منتہا غلط کینولا لگانے سے جان کی بازی ہار گئی

منتہا کو غلط کینولا لگنے سے جسم اور بازو پر انفیکشن پھلنے سے جان بحق ہوگئی والد کا الزام
بچی کے والد کاشف نعیم نے ایم ایس کو ڈاکٹرون کے خلاف کارروائی کے لئے درخواست دے دی
بچی کی ہلاکت پر تحقیقات کی جارہی ہیں ایم ایس ہولی فیملی اسپتال