فیصل آباد, وزیر خوراک کا ملاوٹ والی مرچ مسالا بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

فیصل آباد: وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کا چھاپہ جعلی مرچیں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ
صوبائی وزیر خوارک نے جھنگ روڈ پر ملاوٹی مرچ وہلدی بنانے والی فیکٹری پکڑلی
مرچ وہلدی میں کیمیکل,مضر صحت رنگ,چوکر اور لکڑی کے برادہ کی ملاوٹ کیجاتی تھی
فیکٹری سے ایک ہزار کلو گرام سے زیادہ ملاوٹی مرچ و ہلدی کو قبضہ میں لےلیاگیا
ملاوٹ شدہ مرچ اور ہلدی بنانے پر فیکٹری کو سیل کر دیا گیا
مضرصحت مرچ تیار کرنے پر تین ملزمان وقاص,سرفراز اور ممتاز کو گرفتار کرلیا گیا
پنجاب بھر میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے, بلال یاسین
غذائی اشیا میں ملاوٹ کرنے والے عناصر کا یکسر خاتمہ کریں گے, وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین
عوام کو ملاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی کے مشن کو پورا کیا جائے گا, بلال یاسین