تھانہ سھالہ کا سرچ آپریشن،11مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد پولیس تھانہ سھالہ کا سرچ آپریشن۔سرج اپریش ماڈل ٹاون اورگردو نواح میں کیا

سرچ آپریشن کے دوران 70 افراد کو سرج کیا گیا
۔11مشتبہ افراد حراست میں لیے گئے
سرچ آپریشن کا مقصد وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانا ھے۔ایس ایس پی آپریشنز ساجد کیانی