
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی۔۔پی پی پی سٹی کےزیراہتمام سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی 90سالہ سالگرہ کاکیک کٹنے کی پروقارتقریب
میانوالی ۔۔کیک کاٹنے کی تقریب میں سٹی صدررحمت اللہ بابرجنرل سیکریٹری قیصرخان بلوچ انفارمیشن سیکریٹری ارشدندیم اورکارکنوں کی شرکت


