ریت کے ٹیلے سے جلی ہوئی خاتون کی نعش برآمد

b

یاسرآکاش چوہدری
یزمان /تھانہ ہیڈ راجکاں چک نمبر24ڈی این بی ریت کے ٹیلے سے جلی ہوئی خاتون کی نعش برآمد/مقتولہ جل گئی یا جلادی گئی تشددشدہ نعش ظلم کی داستان کے ساتھ مل گئی/ملنے والی نعش ڈیرہ نواب کے اخترکی بیوی جمیلہ کے نام سے شناخت ہوئی ہے/بہاول پورسے ایس پی اینوسٹی گیشن ربنوازتلہ پولیس کی بھاری نفری سمیت موقع پر پہنچ گئے/پولیس مصروف تفیتش ہے مقتولہ کیسے جلی کیوں قتل ہوئی ظلم کی سنگین واردات سامنے آگئی پولیس واقعہ کے حقائق جاننے کیلئے بھاگ دوڑ میں مصروف