
رمضان مغل۔کراچی
َپاکستان کسٹمز پرئوینٹو کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ ڈیپارچر لاؤنج پر تعینات عملے نے دوران چیکنگ ایئر بلو کی پرواز PA 170 سے جدہ سعودی عرب جانے والے پاکستانی شہری امتیاز علی کے سوٹ کیس کی تہہ میں انتھائی مھارت سے چھپائی گئی 2.4 کلو Amphetamine پاوڈر برامد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ھے۔
برآمد شدہ Amphetamine پاوڈر کی انٹرنیشنل مالیت (2.4 ) دو کروڑر چالیس لاکھ روپے ھے مزید تفتیش جاری ھے



