چیچہ وطنی…رضوان احمد
چیچہ وطنی.تھانہ صدر کے علاقے فرید ٹاؤن 40/12 ایل میں غلام مصطفیٰ ولد فلک شیر قوم تلہ نے گھریلو ناچاقیاں پر پھندا لے کر خودکشی کر لی ہے۔ ڈی ایس پی محمد امجد کمبوہ اور ایس ایچ او صدر رائے خضر حیات نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔


