
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی ۔۔۔ڈی پی اومیانوالی سیدکرارحسین کی ہدایت پرتھانہ سٹی کےعلاقہ میں پولیس کاسرچ آپریشن۔
میانوالی ۔۔۔سرچ آپریشن ہوٹل سرائے٫ریلوےاسٹیشن٫لاری اڈہ اورسنٹرل جیل کےگردونواح میں کیاگیا۔
میانوالی ۔۔۔50گھروں اور40افرادکی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی۔




