
رپورٹ ملک جعفر ننکانہ
ننکانہ صاحب :ڈی پی او ننکانہ محمد نوید کی ہدایت پر ضلع بھر کے گرجا گھروں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں ضلع بھر میں ننکانہ ،شاہ کوٹ ،سانگلا ہل، واربرٹن موڑ کھنڈا سمیت تمام چرچوں پر 300 سے زائد ملازمان ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اہم چرچ ہائے میں واک تھرو گیٹ اور خاردار تاریں نصب کی گئی ہیں ۔تمام پولیس ملازمان لوگوں کو باڈی سرچ اور مکمل شناخت کے بعد ہی گرجا گھروں میں داخل ہونے دیں تمام سرکل افسران اور ایس ایچ او مسلسل گشت جاری رکھیں



