اسلام آباد(نیوزرپورٹر)آڈیٹر جنرل آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان آڈٹ اینڈ اکاونٹس سروس کے گریڈ 20 کے افسر معید علی کو آڈیٹر جنرل آفس میں بطور ڈائریکٹر جنرل بجٹ اینڈ اکاونٹس تعینات کر دیا گیا ہے۔ معید علی اس سے قبل نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس مکمل کرنے کے بعد پوسٹنگ کے انتظار میں تھے۔
Related Posts

وزیراعظم ‘اناڑی’ مشیروں کے گھیرے میں ہیں، چوہدری شجاعت
- Rizwan Malik
- November 17, 2019
- 0
حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم […]

اے این ایف انسپکٹر کے گھر سے کبوتر چوری
- Rizwan Malik
- November 10, 2017
- 0
سمبڑیال اے این ایف فورس کے انسپکٹر رائےمحمد افضل کے گھر میں چوری کی واردات نامعلوم چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے لاکھوں مالیت […]

بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان انتخابات میں تحریک انصاف کی شمولیت کے حامی
- Rizwan Malik
- October 8, 2023
- 0
9 مئی کے ذمہ داران کا احتساب ہونا چاہیے، ہمارے سیاسی حریفوں کے ہاتھ بندھے ہوئے ہوں تو ہم ان سے نہیں لڑیں گے ادر […]
