بنگلادیش کے میچزبھارت سے منتقل نہیں ہوں گے: آئی سی سی کااعلامیہ

ورلڈکپ کا شیڈول برقرار رہے گا،میچ کی منتقلی گورننگ باڈی کی غیر جانبداری کو بھی متاثر کرے گی
تمام تر کوششوں کے باوجود بنگلا دیش اپنے موقف پرقائم رہا. اب تبادلہ ممکن نہیں‌رہا آئی سی سی