رپورٹ سید عارف حسین شا
تھانہ سمبڑیال میں جھگیوں والے بھی ڈاکووں سے محفوظ نہیں لاکھوں روپے لوٹ لئے گئے ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی سمبڑیال رات کی. تاریکی میں تھانہ سمبڑیال کے علاقہ ڈسکہ روڑ پر 4 جھگیوں کے ڈیرے لٹ کئے سمبڑیال غریبوں کو جمع پونجی اور زیورات سے محروم کر دیا گیا زخمی شہری کی حالت خطرے سے باہر ہے


