سی ڈی اے, تیرہ افسران و ملازمین کے خلاف انکوائریاں مکمل ,اشرف مغل سمیت تین بری الزمہ قرار

اسلام آباد: سی ڈی اے نے گزشتہ ماہ تیرہ افسران و ملازمین کے خلاف انکوائریوں کو منطقی انجام تک پہنچا دیا
انکوائری کے نتیجے مین تین افسران کو بری الزمہ چار ملازمین کو سزا،اور چار کے خلاف تحقیقات مزید جاری رکھی جائینگی:سی ڈی اے
اسوقت کے ڈُپٹی ڈائیریکٹر پارلیمنت لاجز محمد نعیم کو سرزنش کی سزا دی گئی: سی ڈی اے
سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود محمکے میں واپس نا آنے پر ڈپٹی ڈائیریکٹر اعجاز الحسن کو ایک سال تک ترقی نا دینے کی سزا: سی ڈی اے ای اینڈ ڈی ایم کے اسسٹنٹ ڈائیریکٹر محمد ریاض کو تنزلی کرکے انسپیکٹر بنادیا گیا: سی ڈی اے
ایڈمن افیسر قلب علی اور اشرف مغل اسسٹنٹ ڈیلنگ کیس مین بری الزماں قرار: سی ڈی اے
افیکٹیز کے پلاٹون کی الاٹمنٹ میں ملوث افسران کے خلاف انکوائری تاحال جاری