سلطان اعظم تیموری نے آر پی اوگوجرانوالہ  کا چارج سنبھال لیا

گوجرانوالہ….پولیس سروس کے افسر سلطان اعظم تیموری نے آر پی اوگوجرانوالہ  کا چارج سنبھال لیا ہے اس موقع پر پولیس کے ایک دستے انہیں سلامی پیش کیان کا کہنا تھا کہ قانون کی بالادستی اور کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیح ہو گی.امن و امان قائم کیا جائے گا شہریوں کے حقوق کو مدنظر رکھا جائے گا.اور انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی..رپورٹ محمد عثمان جٹ