ہواوے نے اپنا سب برانڈ ”ہونر“ سمارٹ فونز برطانیہ میں لانچ کر دیا

 

ہواوے نے اپنا سب برانڈ ”ہونر“ کے نئے سمارٹ فونز کو برطانیہ میں لانچ کر دیا۔امریکی پابندیوں کی زد میں آئی چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے 4جی ہونر 20لائٹ،ہونر 20 اور ہونر 20 پرو کو لندن میں ایک تقریب میں لانچ کیا ہے جس میں گریفین کولنگ شیٹ سے بنا ہونر 20 پرو میں الٹرا کلیرٹی موڈ اور اے آئی ایس نائٹ سپر موڈ کا حامل کواڈ کیمرہ نصب ہے۔