اسلام آباد :وفاقی وزیر ساءنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں دائر درخواست پرڈی ایس پی کو اپروچ کرنے کے باوجود کاروای نے ہونے پر ڈی جی ایف آی اے سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزار مفتی انعام الحق کے مطابق چونکہ ملزم فواد چوہدری دانستہ طور پر اشتعال انگیر بیانات دیکر مذہبی شخصیات کی تضحیک کرکے مذہبی معاملات میں جاہلانہ مداخلت کرکے ملک میں نقص امن اور مذہبی خلفشار کی بنیاد رکھ دی ہے اور وہ مسلسل اسی مہم پر ہے جس پر مدعی نے الزام عائد کیا کہ فواد چوہدری ملکی حالات خراب کرنے کے لئے ملک دشمن اور اسلام دشمن عناصر کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں اور بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔مفتی انعام الحق نے ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی آئی ایس آئی سے استدعا کی کے موصوف کو گرفتار کرکے تفتش کی جاۓ کہ ملزم فواد چوہدری کن کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے ۔انہوں نے کہا ان حالات میںملک کسی سیاسی یا مذہبی خلفشار کا متحمل نہیں ہوسکتا
Related Posts

پاکستانی پروفیسر کا چین کے شمال مشرقی صوبے میں سرد معیشت کا تجربہ
- Rizwan Malik
- اگست 19, 2025
- 0
حسنات چھانگ چھون میں 14 سال سے مقیم ہیں اور اس شہر کے موسم گرما سے انہیں خاص لگاؤ ہے چھانگ چھون(شِنہوا)اس موسم گرما میں […]
چین اور پاکستان کے مابین زیتون ٹیکنا لوجی تعاون کا وسیع امکا ن
- Rizwan Malik
- مارچ 30, 2021
- 0
اسلام آباد؛پاکستان اور چین کو زرعی تعاون میں زیتون کی کاشت پر خاص توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے ۔ساتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس […]
پی ٹی آئی اسلام آباد کے نومنتخب صدر کا کارکنوں سے اظہار تشکر
- Rizwan Malik
- جولائی 30, 2019
- 0
سلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے نومنتخب صدر فرید کی اظہار تشکر کے لئے میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کی ممبر رفعت ناز […]
