بیجنگ:چین کی 70 ویں سالگرہ کے حوالے سے قومی لوگو جاری کرد یا گیا ہے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق حال ہی میں چین کی ریاستی کونسل کے خبر رساں دفتر نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کا لوگو میں 70کے ہندسے کے اندر، چین کے قومی لوگو کی نمائندگی کرنے والے 5ستاروں اور تھیئن آن من کی پر شکوہ عمارت کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ لوگو عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی70ویں سالگرہ کے موقع پر مختلف جشن منانے کی سرگرمیوں کے موضوع سے ہم آہنگ ہے۔
Related Posts

یوسف بیگ مرزا نے نیب کو ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی
- Rizwan Malik
- اکتوبر 25, 2020
- 0
اسلام آباد(کلچرل رپورٹر)پی ٹی وی میں غیرقانونی بھرتیوں اور فنڈز کے غلط استعمال کے الزامات پر تحقیقات اور نیب ایگزیکٹو بورڈ سے تحقیقات کی منظوری […]
پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عوام دشمنی ہے , حاجی عارف چودھری
- Rizwan Malik
- نومبر 4, 2017
- 0
سیالکوٹ… پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عوام دشمنی ہے اس سے ملک میں مہنگائی و گرانی کا شدید طوفان آئے گا۔حکومت پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ فوری […]

جعلی شناختی کارڈ پر داخل ہونے والا افغانی گرفتار
- Rizwan Malik
- اکتوبر 9, 2017
- 0
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی میانوالی۔۔پنجاب بین الصوبائی بارڈرپرافغان باشندہ بوگس شناختی کارڈ سمیت گرفتارافغانی کوچشمہ چیک پوسٹ پرجدیدٹم کےزریعے گرفتارکیاگیاافغانی کےپاس امین ولد ارشدخان کےنام […]
