نئی دہلی:بھارتی فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ بھارت چین اور پاکستان دونوں ممالک کے ساتھ بیک وقت جنگ کے لئے تیار ہے اور اس سلسلے میں بھارت کی دفاعی صلاحیت پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے ۔پاکستان باز نہ آیا تو فیصلہ کن کارروائی کرنے کو تیار ہیں، بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنرل بپن راوت نے نئی دہلی میں ایک انٹرویو کے دوران چین اور پاکستان دونوں ممالک کو خبردار کیا کہ بھارت کے پاس نیوکلیائی صلاحیت بھی موجود ہے ۔ انہوں نے کشمیر کی صورت حال پر بھی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر میں امن بحالی فوج کی پہلی ترجیح رہی اور رہے گی،مجاہدین کے خلاف جو حکمت اختیار کر لی گئی ہے وہ حالات کے عین مطابق ہے
Related Posts

مولانا کے ساتھ جس نے وعدہ کیا تھا وہ منظر عام پر آنا چاہیےچودھری نثار سردی میں گرمی تلاش کرنے لندن گئے ہیں، ندیم افضل چن
- Rizwan Malik
- February 12, 2020
- 0
اسلام آباد:وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ جس نے وعدہ کیا تھا وہ منظر عام پر آنا چاہیے، […]

حکومت کے پی کے نے راج کپور اور دلیپ کمار کے گھر خریدنے کیلئے رقم مختص کردی
- Rizwan Malik
- January 8, 2021
- 0
پشاور ( بیورورپورٹ) وزیراعلی خیبر بختونخوا نے بالی ووڈ کنگ راج کپور اور دلیپ کمار کے گھر خریدنے کی منظوری دے دی ہے ۔ ڈائریکٹوریٹ […]
*طلاق اور خلع* یہ قوم اسلام پر مرنے کے لئیے تیار ہے، لیکن اسلام پر جینے کے لئیے تیار نہیں ہے
- Rizwan Malik
- November 21, 2019
- 0
*آپ کسی بھی دارالافتاء چلے جائیں ہفتے کی بنیاد پر سینکڑوں خطوط ہیں جو خواتین نہیں مرد حضرات لکھتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ ہماری […]
