اسلام آباد: سی پیک کے منصوبے میں گوادر کے عوام پہلی ترجیح ہیں، انہیں بنیادی ضروریات فراہم کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے مطابق گوادر کا نیا ماسٹر پلان بلوچستان اور بالخصوص گوادر کے عوام اور سی پیک کی ضروریات کے عین مطابق تشکیل دیا جا رہا ہے،ان کے مقابلے میں بہترین پورٹ بنانے کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی اور تحقیق کی گئی ہے، جبکہ گوادر میں ایئر پورٹ، ریلوے اور شاہراہوں کے باہم مربوط نظام کی منصوبہ بندی اولین ترجیح ہے۔ شہر کے ماسٹر پلان کی تیاری سے قبل گوادر میں نجی شعبے میں بغیر منصوبہ بندی کے تعمیرات کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔
Related Posts
دربار شیر شاہ ولی میں آگ بھڑک اٹھی ملنگ جاں بحق
- Rizwan Malik
- November 13, 2017
- 0
چیچہ وطنی.(رضوان احمد)بورےوالاعلاقہ تھانہ ماڈل کے علاقہ میں دربار شیر شاہ ولی کے کمرے میں آگ بھڑک اٹھی جس سے ملنگ رمضان عرف جانی ولد […]

رکن پارلیمنٹ ہونا بذات خود پاکستانی شہری ہونے کا ثبوت ہے۔ پرویز رشید کی حافظ حمداللہ کے حق میں ایوان بالا میں تحریک استحقاق
- Rizwan Malik
- October 27, 2019
- 0
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی سے متعلق تحریک استحقاق […]

ایل پی جی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- Rizwan Malik
- April 1, 2022
- 0
فی کلو 13روپے، گھریلو سلنڈر میں 157روپے اور کمرشل سلنڈر میں 606 روپے کا اضافہگزشتہ 2سال سے جے جے وی ایل بندش کی وجہ سے […]
