پارلیمنٹیرئنز نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی

الیکشن کمیشن میں مالی سال 2016- 17 کے گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 4 دن باقی1174 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز میں سے صرف 268 نے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرائی 899پارلیمنٹیرئنز نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی32 سینیٹرز، 72 قومی اسمبلی کے اراکین نے تفصیلات جمع کرائی۔الیکشن کمیشنپنجاب اسمبلی کے 68،سندھ کے 43،بلوچستان اسمبلی کے 22 اور خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 31 ارکان نے تفصیلات جمع کرائی۔