
سیالکوٹ,چاروہ سیکٹر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی گولہ باری سے چاروہ گاؤں اور بینی سلہریا کے شہری خوف کے ڈر سے کھلے آسمان بے یارو مدد گار زندگی گزارنے پر مجبور جن کا کوئی پرسان حال نہیں عورتوں بچوں,مال مویشی کے ساتھ گھروں سے باھر کھیتوں میں رات گزار رھیں ھیں حکومت اور انتظامیہ نے مصیبت زدہ لوگوں کے لیے کوئی انتظام نہیں کیا مگر وہ لوگ منتظر ھیں کہ کوئی ھماری مدد کے لیے پہنچے



