بھارتی خفیہ ایجنسی راکے سابق سربراہ ایس اے دلت نے کہا ہے کہ مودی کے غیر آئینی اقدام کا کہیں نہ کہیں ردعمل ضرورآئے گا ۔ بھارت میں اس وقت غیر یقینی کی صورتحال ہے ۔بھارتی میڈیا کو انٹرویودیتے ہوئے ایس اے دلت نے کہا کہ کشمیر میں آزادی نہیں تھی۔آزادی چھیننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ فاروق عبد اللہ کی بھارتی طرفداری کا فائدہ نہیں اٹھایا گیا ، سرینگر میں پہلے بھی دہلی کا بند ہ ہوتا تھا ، اب بھی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی واجپائی والی سیاسی جماعت نہیں رہی۔ واجپائی کی پارٹی ختم ہوگئی ہے ۔مودی سرکار کے اقدام سے بھارت میں دہشتگردی بڑھے گی ۔
Related Posts

مسلم لیگ ن راولپنڈی کینٹ کے دیرینہ کارکن ملک فضل الرحمان المعروف سیٹھو پی پی 15 انتخابات میں حصہ لیں گے
- Rizwan Malik
- March 17, 2023
- 0
راولپنڈی:چوھڑ ہڑپال راولپنڈی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور مسلم لیگ ن کے دیرینہ کارکن ملک فضل الرحمان المعروف سیٹھو نے انتخابا ت میں […]

جسٹس یحیی آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، نوٹیفکیشن جاری
- Rizwan Malik
- October 23, 2024
- 0
یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس آف پاکستان ہوں گے ،ان کی مدت تین سال ہوگی یحیٰی آفرید اس وقت 59 سال کے […]

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
- Rizwan Malik
- November 26, 2019
- 0
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں 3 سال کی توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ عدالتِ […]
