میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی /میانوالی کےایم پی اے نےکرپشن کیخلاف تحریک التواپنجاب اسمبلی میں جمع کرادی20 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرائی گئیتحریک التوا تحریک انصاف کے احمد خان بھچر کی جانب سے جمع کرائی گئیلاہور سمیت صوبہ بھر میں 20 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کا انکشاف۔جس سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ۔حکوم پنجاب نے سڑکوں کی تعمیر کے لیے فنڈز جاری کئیے۔فنڈز محکمہ ہائی وے اتھارٹی کو دئیے گئے۔محکمہ ہائی وے اتھارٹی کے افسران نے من پسند افراد کو ٹینڈرز سے نوازا۔ہائی ویز افسران نے 15 فیصد خود کمیشن وصول کیا۔سڑکوں پر خاکہ کی بجائے ریت ملا کر کروڑوں روپے کمائے۔ناقص میٹیریل کا بھانڈا بارش نے پھوڑ دیا۔افسران اور کنٹریکٹرز کی ملی بھگت سے قومی خزانے کو نقصان۔
انکا مطالبہ ہے کہ حکومت اس کا نوٹس لے کر زمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائے۔مطالبہ



