اسلام آباد :چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں غربت کی شرح میں کمی لانا اہم ترجیحات میں شامل ہے ۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک منصوبہ دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جس میں سماجی فلاح و بہبود کے شعبوں پر خاص توجہ دی جائے گی خصوصاً غربت کی شرح میں کمی لائے جائے گی۔ زراعت,صنعت اورانفراسٹریکچر کی بہتری کو خاص طور پر ملحوظ نظر رکھا جائے گا جس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو جائیں گےاور غربت کی شرح میں واضح کمی آئے گی۔ حکومتِ پاکستان سی پیک منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے خاطر خواہ اقدامات اٹھا رہی ہے جس سے بین الاقوامی سطح پر سرمایہ کاری کی نئی راہیں ہموار ہو جائیں گی۔
Related Posts

چینی صدر کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ مشترکہ مستقبل کی حامل برادری کے قیام پر زور
- Rizwan Malik
- اپریل 10, 2025
- 0
بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایک مشترکہ مستقبل کی برادری کے قیام اور چین کے ہمسایہ تعلقات […]
سی پیک کے تحت ڈیجیٹل سلک روڈ پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی بحالی کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا
- Rizwan Malik
- اکتوبر 3, 2020
- 0
اسلام آباد: سی پیک کے تحت ڈیجیٹل سلک روڈ پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی بحالی کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔ چینی کمپنی ہواوے کے […]

منگل 10 دسمبر حج درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ
- Rizwan Malik
- دسمبر 9, 2024
- 0
اسلام آباد:سرکاری سرکاری حج سکیم کے تحت عازمین حج کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی منگل دس دسمبر کو آخری تاریخ ہے۔ آخری دو دن […]
