تحریک انصاف کا گن اینڈ کنٹری کلب کے ملازمیں کو تنخواہوں اور واجبات کی فوری ادائیگی کا مطالبہایڈمنسٹریٹر دانیال عزیز کے ظلم پر مبنی خود سر رویے کی شدید مذمتدانیال عزیز کے جبر کا نشانہ بننے والے ملازمین کی وفد کیصورت میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق سے ملاقاتدانیال عزیز کی جانب سے عدالتی احکامات سے روگردانی اور ملازمین سے روا رکھے گئے ناروا سلوک سے آگاہ کیاتحریک انصاف کی گن اینڈ کنٹری کلب کے ملازمین کی حمایت کا اعلانعدالت کے احکامات کے باوجود سو سے زائد ملازمین کی نوکریوں پر بحالی سے گریز شرمناک ہے, نعیم الحقآمرانہ طرز عمل کا مظاہرہ اور عدالتی احکامات ہوا میں اڑانے کی نون لیگی روش نئی نہیں, نعیم الحقدانیال عزیز غریب ملازمین کو انا کی تسکین کا سامان بنانے سے گریز کریں, نعیم الحقگن اینڈ کنٹری کلب کے ملازمین کی فوری بحالی میں تاخیر سے کام لیا گیا تو ملازمین کیساتھ کھڑے ہوں گے, نعیم الحقسوسے زائد گھرانوں کا چولہا ٹھنڈا کرنے والوں کا محاسبہ کریں گے, نعیم الحقوفاقی حکومت شریف خاندان کے درباری کی طرفداری کی بجائے ملازمین کو واجبات کی فوری ادائیگی یقینی بنائے, نعیم الحقسینئر مرکزی رہنما و ترجمان چیئرمین تحریک انصاف



