اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے بر وقت مداخلت کرتے ہوئے سعودی عرب میں پھنسا ہوا خاندان ریسکیو کرا لیا۔ ایجنٹ کے فراڈ پر پاکستانی خاندان کے سعودیہ میں پھنسنے کے معاملے پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے جدہ میں سعودی حکام سے رابطہ کیا، زلفی بخاری کی بر وقت مداخلت پر پاکستانی خاندان کو فوری ریسکیو کر لیا گیا۔ریسکیو کے بعد پاکپتن کے رہایشی 9 افراد بہ حفاظت وطن واپس پہنچ گئے، فیملی کے افراد سے ہوٹل ایجنٹ پاسپورٹ لے کر فرار ہو گیا تھا، حکام کی متعدد کوششوں کے باوجود ایجنٹ سے رابطہ نہ ہو سکا، سعودی حکام نے واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Related Posts
اسلام آباد میں جعلی ڈاکٹرز کے چھ کلینک سیل
- Rizwan Malik
- February 10, 2019
- 0
اسلام آباد میں جعلی ڈاکٹرز و جعلی کلینکس کے خلاف کارواٸیاںشروع کر دی گئیںبھارہ کہو میں ڈرگ انسپکشن ٹیم کے جعلی کلینکس پر چھاپے۔ مارے […]
نجی سکولوں میں زیر تعلیم طلبہ کی فیسیں جمع کروانے کے حوالے سے بچوں کے والدین کو باقاعدہ ایس او پیز جاری
- Rizwan Malik
- June 2, 2020
- 0
لاہور : پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز نے نجی سکولوں میں زیر تعلیم طلبہ کی فیسیں جمع کروانے کے حوالے سے بچوں کے والدین کو باقاعدہ […]

چین-لاؤس تعاون کی 20 ویں سالگرہ پر چائنہ جنرل چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام تقریب
- Rizwan Malik
- November 30, 2025
- 0
وینتیان(شِنہوا)لاؤس میں چائنہ جنرل چیمبر آف کامرس نے لاؤس کے دارالحکومت وینتیان میں اپنی 20 ویں سالگرہ منائی جس میں لاؤس اور چین کے درمیان […]
