چنی گوٹھ میں حادثہ دو بچیاں ہلاک ڈرائیورسمیت 13خواتین زخمی

یاسرآکاش چوہدری
چنی گوٹھ میں ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ دو بچیاں ہلاک ڈرائیورسمیت 13خواتین زخمی ۔ٹریلر ٹرالی خواتین کو کپاس کی چنائی کیلیے فارم پر لے کر جارہے تھے عباسیہ کینال سے ٹریکٹر ٹرالی تییرفتاری کے باعث ٹرالر کی سائیڈ لگنے سے نیچے جاگری جس میں ڈرایئور شدید ذخمی اور 2 بچیاں موقع پر جاں بحق اور 12 خواتین شدید زخمی جن کو ریسکیو کے ذریعے ہیلتھ سنڑ چنی گوٹھ لایا گیا اور جس میں سے 5 فیکچر ہیں جاں بحق ہونے والی بچیاں کا ظاہری پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد دونوں بچیوں کی میت ورثاء کے حوالے کردی گئ اور شدید زخمیوں خواتین کو بھاولپور منتقل کر دیا گا۔