حکومت آزادکشمیر نے 8اکتوبر 2017بروز اتوار کی ہفتہ وار تعطیل منسوخ کردی ہے ۔ 8اکتوبر کو مظفرآباد شہر کے جملہ سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات کے طلباء و طلبات اور سٹاف 8 اکتوبر 2005کے ہولناک زلزلہ کی یاد میں یوم استقامت و عزم تعمیر نو کے حوالہ سے منعقدہ تقاریب میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں گئے۔اس حوالہ سے محکمہ تعلیم کالجز نے بذریعہ مکتوب اپنے زیر انتظام جملہ دفاتر و تعلیمی ادارہ جات کو ہدایات جاری کردی گئی ہے ۔ اس سلسلہ میں منعقدہ ہونے والی مرکزی تقریب جس میں قائمقام وزیر اعظم آزادکشمیر بھی شرکت کریں گئے۔ طلباکو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
Related Posts
720 میگاواٹ کے کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر تیزی سے کام جاری
- Rizwan Malik
- February 20, 2021
- 0
اسلام آباد:سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان کے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 720 میگاواٹ بجلی حاصل کی جائے گییہ منصوبہ1.74 ارب ڈالر سے تعمیرکیاجارہاہے […]

پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کاسی پیک کے تحت منصوبوں میں تاخیر پر اظہار تشویش
- Rizwan Malik
- September 26, 2019
- 0
اسلام آباد: سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین زبیر گیلانی نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کو بتایا ہے کہ حکومت پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) […]
چئیرمین کشمیر یکجہتی کونسل کی امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اعلی عہدیداران، آرمی جنرل، کانگریس مین، سوشل چینج لیڈرز، بین الاقوامی این جی اوز کے نمائندگان سے ملاقاتیں
- Rizwan Malik
- June 21, 2019
- 0
اسلام آباد: چئیرمین کشمیر یکجہتی کونسل نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اعلی عہدیداران، آرمی جنرل، کانگریس مین، سوشل چینج لیڈرز، بین الاقوامی این جی […]
