اسلام آباد:چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کورونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال کے دوران بھی سی پیک کے بروقت اور موثر نفاذ کو یقینی بنانے کی تصدیق کی ہے ۔ایک بیان میں انہوں واضح طور پر کہا ہے کہ اس دوران کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے لئے تمام احتیاطی اقدامات بھی اٹھائے گئے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک کے تسلسل سے آگے بڑھنے کا سفر پاکستان کی اقتصادی ترقی اور صنعتی کاری کے فروغ کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ اس کے علاوہ پاکستانی سفیر نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے چین کے قائدانہ مثالی کردار کی بھی تعریف کی۔
Related Posts

داسو ڈیم پر کام کرنے والے پانچ چینوں سمیت چوبیس افراد کورونا کا شکار ہوگئے
- Rizwan Malik
- January 23, 2022
- 0
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)ضلع اپرکوہستان میں جاری داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے 5 چائینیز انجنئیرز اور 16 کنسلٹنٹس سمیت عملے کے 24 افراد کورونا وائرس کا […]

حکومت عدالت کے فیصلوں پر عمل نہیں کرتی اور ہمیں عدالتی فیصلوں پر عمل کرنے کا مشورہ دیتی ہے۔مولانا فضل الرحمان
- Rizwan Malik
- November 11, 2019
- 0
جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم اس حکومت کو نہیں چھوڑیں گے اور اسے پسپا کر کے رکھیں […]

نواز شریف کو لاحق ’آئی ٹی پی‘ کیا ہے؟
- Rizwan Malik
- October 25, 2019
- 0
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو لاحق آئی ٹی پی ’Immune thrombocytopenic purpura ‘ ایک ایسی بیماری ہے جس میں مدافعتی نظام خون میں موجود پلیٹلیٹس […]
